Day 3 Tenses Present Use of Subject and Verbs Learn English in Urdu - ComputerPakistan

photo of Naeem Naeem Hussain Naeem
ComputerPakistan
Pathan Cinema Road
Jacobababd , Sindh , 79000 Pakistan
+92 333 7335044

Day 3 Tenses Present Use of Subject and Verbs Learn English in Urdu

Day 3 [Tenses] Learn English in Urdu

Tenses
زمان ۔کا مطلب وقت ۔ ہم کوئی بھی بات کرتے ہیں تو وہ بات کسی ٹائیم کے درمیاں کرتے ہیں۔کون سے وقت میں کیا اور کسے بولتے ہیں۔ وقت کے 3 اقسام ہوتے ہیں۔ حال۔ ماضی۔ مستقبل

Present
حال سے مراد یے ہے کہ جووقت چل رہا ہے ۔ جو ابھی اس وقت کی بات ہو۔
میں گھر بیٹا ہوں۔ ہم کھانا کھارہےہیں۔
بنانے کا طریقہ۔
I am a Teacher.
You are students.
We are Pakistanis.
اوپر دئے گئے جملے زمان حال کہ ہیں۔

error: Content is protected !!